روز قیامت

روز قیامت

IQNA

ٹیگس
قرآنی سورے/ 101
ایکنا تھران: قیامت کی نشانیوں می سے ایک زمین کا بکھر جانا ہے یہانتک کہ پہاڑ روئی کے گالوں کی طرح نرم ہوکر بکھر جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514687   تاریخ اشاعت : 2023/07/30

قرآنی سورے/ 99
ایکنا تھران: آیات و روایات کے مطابق آخری زمانے میں قیامت کی خاص نشانیاں بتائی گئی ہیں اور عظیم زلزلہ ہوگا اور اس دن انسان اپنے کیے سے باخبر ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3514668   تاریخ اشاعت : 2023/07/25

قرآنی سورے/ 86
ایکنا تھران: انسان زندگی میں کافی کام ایسے کام انجام دیتا ہے جو دوسروں سے پوشیدہ ہوتا ہے مگر قرآن ایک ایسے دن کی بات کرتا ہے جسمیں تمام راز کھول دیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514494   تاریخ اشاعت : 2023/06/20

قرآنی سورے/ 82
انسان زندگی میں کافی اختیارات جمع لیتا ہے تاہم یہ سب خدا کی جانب سے ممکن ہوتا ہے مگر نادان اس کو فراموش کرکے غرور میں گرفتار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514429   تاریخ اشاعت : 2023/06/07

قرآنی سورے/ 81
مقدس کتابوں میں تاکید کی جاتی ہے کہ دنیا کا اختتام خاص واقعے پر ہوگی اور ہر چیز تباہ و برباد ہوجائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3514396   تاریخ اشاعت : 2023/05/31

عبادت کرنے اور عبادت ہونے والے میں مختلف رابطے ہیں لیکن سیرت حضرت ابراهیم(ع)، سے معلوم ہوتا ہے کہ اس میں بنیادی ترین عنصر محبت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514308   تاریخ اشاعت : 2023/05/16

قرآنی معلومات/ 6
ایکنا تھران- عصر حاضر میں چرند و پرند کی زندگی پر کافی تحقیقات کی جارہی ہیں تاہم دلچسپ نکتہ یہ ہے کہ ان چرند و پرند کی حرکات بارے خاص معلومات قرآن میں پہلے سے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513213   تاریخ اشاعت : 2022/11/24